ممبر قومی اسمبلی حمزه شهباز اور اداکار شان نے آئ ڈی پیز کی مدد کیلئے ایک نیا طریقه اپنانے کا فهصله کیا هے، پارلیمنٹیرینز اور اداکاروں کی ٹیم کے مابین دستانه میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، اداکاروں کی ٹیم کی سربراهی اداکار شان جبکه حمزه شهباز پالیمنٹیرینز کی ٹیم کی کپتانی کرین گے جبکه اس دوستانه میچ سے هونے والی آمدنی آئی ڈی پیز کے فنڈ میں جمع کرائی جائے گی.
No comments:
Post a Comment