چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیرستان میں پاک فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں سے خطاب میں کہا کہ تمام دہشت گردوں اور ان کے ٹھکانوں کو ختم کر کے دم لیں گے اور پورے ملک میں دہشت گردوں کو ڈھونڈ کر ماریں گے اور ملک کو ہمیشہ کیلئے اس لعنت سے نجات دلائیں گے-
No comments:
Post a Comment