Monday, June 30, 2014

عوام کیلئے نواز شریف کا تحفه

اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی جو وزیراعظم نے مسترد کر دی، اگلے ماه بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رهیں گی، وزیر اعظم نے قیمتیں نه بڑھا کر غریب عوام کو رمضان کا تحفه دے دیا

No comments:

Post a Comment