Monday, June 30, 2014

پہلا روزہ افطاری قریب

آج پہلا روزہ تھا اور اب افطار کا وقت  قریب ہے امید ہے تمام ساتھیوں کا روزہ اچھا گزرا ہو گا ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہماری عبادات کو شرف قبولیت بخشے اور اس رمضان کو ہمارے لئے نجات کا ذریعہ بنا دے 

آمین 

No comments:

Post a Comment