Sunday, June 29, 2014

عابد شیر علی کا عمران خان کو ایک بار پھر چیلنج

وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ان کے خلاف الیکشن لڑنے کا چیلنج کر دیا  ، میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خا ان کے خلاف الیکسن لڑ لیں پتہ چل جائے گا عوام کس کے ساتھ ہے- 

No comments:

Post a Comment